9th physics guess paper 2022ll Physics guess papers All Punjab Boards 2022

فزکس       کلاس نہم 



مختصر سوالات کے جوابات

 باب نمبر1 :

 فزکس کی شاخیں، فزکس کے فواٸد،بنیادی اور ماخوذمقداریں،پری فکسز اور ساٸینٹیفک نوٹیشن،طبعی مقداریں،ورنیٸر کونسٹنٹ،سکریو گیج کی پچ،سٹاپ واچ اور اسکی اقسام،اہم ہندسے اور اس کے اصول

 باب نمبر:2 

موشن کی اقسام، ریسٹ اور موشن،سکیلر اور ویکٹر،ویکٹرکا اظہار،فاصلہ اور ڈس پلیسمنٹ،سپیڈ اور ولاسٹی،ایکسلریشن،گریوی ٹیشنل ایکسلریشن،

 باب نمبر:3
 
فورس اور انرشیا،مومینٹم،نیوٹن کے قوانین،ماس اور وزن،فرکشن کی تعریف اور انحصار، انتہاٸی فرکشن اور فرکشن کا کوایفی شنٹ،رولنگ اور سلاٸیڈنگ فرکشن،فرکشن کے فواٸد اور نقصانات،فرکشن کم کرنے کے طریقے،سینٹری پیٹل فورس،سنٹری فیوگل فورس

 باب نمبر:4 

لاٸک اور ان لاٸک پیرالل فورسز، ریزلٹنٹ فورس اور ریزلٹنٹ ویکٹر،عمودی کمپونینٹس کی مدد سے فورس اور سمت معلوم کرنا،ٹارک کی تعریف انحصار اور یونٹ،مومنٹس کا اصول، سنٹرآف ماس اور سنٹر آف گریویٹی،کپل،ایکوی لبریم کی حالتیں

 باب نمبر:5 

گریوی ٹیشنل فورس،گریوی ٹیشنل فیلڈ اور فیلڈ فورس، گریوی ٹیشنل فیلڈ کی طاقت،بلندی کے ساتھ g میں تبدیلی،مصنوعی اور قدرتی سیٹلاٸیٹس، گلوبل پوزیشنگ سسٹم،گریوی ٹیشن کا قانون

 باب نمبر:6 

ورک،ورک کے یونٹ کی تعریف،انرجی اور اسکی اقسام، کاٸی نیٹک اور پوٹنشل انرجی،کیمیکل اور نیوکلیٸر انرجی،فوسل فیولز کو انرجی کی ناقابل تجدید شکل کیوں کہا جاتاہے،سولر ہاٶس ہیٹنگ سسٹم اور اسکے حصے،ونڈ انرجی،جیو تھرمل انرجی،ایفی شنسی،پاور اور اس کا یونٹ، واٹ

 باب نمبر:7
 
مادہ کا کاٸی نیٹک مالیکیولر ماڈل،پلازما،ڈینسٹی اور پریشر،ماٸعات میں پریشر،پاسکل کا قانون اور اسکا اطلاق،تیرنے کا اصول اور اچھال کی فورس،ایلاسٹیسٹی،ڈیفارمنگ فورس،سٹریس اور سٹرین،ہک کا قانون،ایلاسٹک لمٹ

 باب نمبر:8
 
ٹمپریچر اور حرارت،انٹرنل انرجی،تھرمو میٹر میں استعمال ہونے والے ماٸع کی خصوصیات،حرارت مخصوصہ،پگھلاٶ اور ویپوراٸزیشن کی مخفی حرارت، حرارتی پھیلاٶ،حرارتی پھیلاٶ کے اثرات،حرارتی پھیلاٶ کے استعمال،دودھاتی پتری

 باب نمبر:9 

انتقال حرارت،کنڈکشن،تھرمل کنڈکٹیویٹی،حرارت کے بہاٶ کی شرح،کنڈکٹر اور انسولیٹر کے استعمال،کنویکشن،کنویکشن کرنٹس اور استعمال،نسیم بری اور بحری،ریڈی ایشن،گرین ہاٶس ایفکٹ اور گلوبل وارمنگ

Long Question 

 باب نمبر:2
 
موشن کی اقسام، حرکت کی مساواتیں

 باب نمبر:3
 
نیوٹن کے موشن کا دوسرا قانون،ماس اور وزن،ڈوری میں ٹنشن اور ایکسلریشن،فورس اور مومینٹم،مومینٹم کے کنزرویشن کا قانون،سنٹری پیٹل فورس

 باب نمبر:4 

ریزولیوشن آف فورسز،ٹارک،ایکوی لبریم کی شراٸط، ایکوی لبریم کی حالتیں

 باب نمبر:5
 
گریوی ٹیشن کا قانون،زمین کا ماس،مصنوعی سیٹلاٸیٹ کی موشن

 باب نمبر:7 

ماٸعات میں پریشر،ہاٸڈرولک پریس،ارشمیدس کا اصول،ہک کا قانون،ینگز موڈولس

 باب نمبر:8 

ٹمپریچر کے سکیلز،مخصوص حرارتی گنجاٸش، ایویپوریشن،طولی حرارتی پھیلاٶ،والیوم میں حرارتی پھیلاٶ

 Numericals
 
 باب نمبر:2 
مثال:3.4.5.12.14.15
مشقی:3.4.6.5.8
 باب نمبر:3 
مثال: 2.3.6.7.8
مشقی:4.5.8.9.10
 باب نمبر:4 
 مثال :2.3.5
 مشقی :2.3.4.5.6.7
 باب نمبر:6 
 مثال :1.2.3.5.7
 مشقی :2.3.4.5.6.7.1
 *باب نمبر:7 
 مثال :.2.3.4.7
 مشقی :4.5.6.9.11.12
 باب نمبر:8 
 مثال :1.2.3.4.5.6.7
 مشقی :1.2.3.4.5.6.7.9

Post a Comment

Previous Post Next Post